Raheem Yaar Khan Father Hanged His Two Years old Son.

رحیم یار خان سسرالیوں سے بدلہ اور سبق سکہانے کے لیے ایک بے درد باب نے اپنے دو سال کے بچے کو پہانسی دے دی ہے ۔ یہ کیا باب تہا ۔ اور بچے کا کیا قصور ۔ یہ سب افسوس کی بات تو ہے لیکن سماجی بے حسی کا رخ بہی ہے ۔ جس پر سنجیدہ لوگوں جا سوچنا پڑیگا ۔ آخر یہ سماج یہ کلچر کب تک چلے گا
Loudly crying face

Raheem Yaar Khan Father Hanged His Two Years old Son. Raheem Yaar Khan Father Hanged His Two Years old Son. Reviewed by Sonia on April 19, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.